خدا کا شکر ہے مَیں قریۂ مدحت کا شہری ہوں- کائنات محو درود ہے (2017)

خدا کا شکر ہے مَیں قریۂ مدحت کا شہری ہوں
مری عمرِ رواں توصیف کے کوچے میں گذری ہے
مرے اشکوں نے ہر لمحہ سلامی دی ہے آقاؐ کو
گھٹا میرے قلم کی سلطنت میں خوب برسی ہے