میرے وطن میں امن کی بادِ صبا چلے- کائنات محو درود ہے (2017)

میرے وطن میں امن کی بادِ صبا چلے
انوارِ سرمدی میں شبِ ابتلا ڈھلے
سردارِ کائناتؐ کی نعلین کے طفیل
ہر گھر میں عافیت کا چراغِ کرم جلے