ہر ایک آئنہ مجھ سے سوال کرتا ہے- کائنات محو درود ہے (2017)

ہر ایک آئنہ مجھ سے سوال کرتا ہے
غبارِ شہرِ مدینہ کی ہے طلب کب سے
تمام عکس ادھورے ہیں نا مکمل ہیں