اِس قدر اُنؐ کی نوازش، اِس قدر اُنؐ کا کرم- کائنات محو درود ہے (2017)

اس قدر اُنؐ کی نوازش، اس قدر اُنؐ کا کرم
اُنؐ کے الطاف و عطا کی ہیں مسلسل بارشیں
میرا دامن تنگ ہے اُنؐ کی عطائیں بے حساب