ہوائو! اذنِ سفر ہے اگر مدینے میں- کائنات محو درود ہے (2017)

ہواؤ! اذنِ سفر ہے اگر مدینے کا
تو میرے اشکِ تمنا بھی ساتھ لے جانا
یہ کہنا آپؐ کا شاعر اداس رہتا ہے