خدا کا نام لے کر تم تلاشِ رزق میں نکلو- کائنات محو درود ہے (2017)

خدا کا نام لے کر تم تلاشِ رزق میں نکلو
ثنائے احمدِ مختارؐ کا پرچم ہو ہاتھوں میں
درود پاک پڑھ پڑھ کر گھٹاؤ ہر طرف برسو