برسیں کرم کی کالی گھٹائیں زمین پر- کائنات محو درود ہے (2017)

برسیں کرم کی کالی گھٹائیں زمین پر
اترے، حضورؐ آپؐ کے الطاف کی دھنک
ٹھہرا رہے بہار کے موسم کا قافلہ

٭

تا ابد ہوگا اجالا ہی اجالا ہر طرف
میرے آقاؐ ہیں خدا کا آخری روشن چراغ