مَیں اڑ کر بھی پہنچ جائوں گا شہرِ نور و نکہت میں- کائنات محو درود ہے (2017)

میں اڑ کر بھی پہنچ جاؤں گا شہرِ نور و نکہت میں
بڑھاپا کیا مرے عزمِ جواں کی راہ روکے گا