یقینا جانتی ہیں نعت گو رہتا ہے اس گھر میں- کائنات محو درود ہے (2017)

یقینا جانتی ہیں نعت گو رہتا ہے اس گھر میں
درختوں کی یہ چڑیاں رقص کے عالم میں رہتی ہیں