مجھے فتنوں کی سازش سے سدا محفوظ تُو رکھنا- کائنات محو درود ہے (2017)

مجھے فتنوں کی سازش سے سدا محفوظ تُو رکھنا
برہنہ سر پہ دے اپنے کرم کی یا خدا! چادر