مَیں امیرِ شہر کو خاطر میں کیا لاتا ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)

مَیں امیرِ شہر کو خاطر میں کیا لاتا ریاضؔ
میرے دامانِ قلم میں ہے زرِ خاکِ حجاز