مَیں گرفتِ ناروائے شب میں ہوں میرے خدا!- لامحدود (2017)
میں گرفتِ ناروائے شب میں ہوں، میرے خدا!
التجا ہے آج بھی حاجت روائی کر مری
قرض خواہوں کے تقاضے بڑھ گئے ہیں کیا کروں
آپؐ کے صدقے میں تُو مشکل کشائی کر مری
میں گرفتِ ناروائے شب میں ہوں، میرے خدا!
التجا ہے آج بھی حاجت روائی کر مری
قرض خواہوں کے تقاضے بڑھ گئے ہیں کیا کروں
آپؐ کے صدقے میں تُو مشکل کشائی کر مری