مولا! ہزار قرض کی ہیں سر پر گٹھڑیاں- لامحدود (2017)
مولا! ہزار قرض کی سر پر ہیں گٹھڑیاں
خیرات اُنؐ کے قدموں کی جھولی میں ڈال دے
آسودگی کے سبز پرندے فضا میں ہوں
سر سے بلائیں خوفِ مسلسل کی ٹال دے
مولا! ہزار قرض کی سر پر ہیں گٹھڑیاں
خیرات اُنؐ کے قدموں کی جھولی میں ڈال دے
آسودگی کے سبز پرندے فضا میں ہوں
سر سے بلائیں خوفِ مسلسل کی ٹال دے