یارب! کرم کی بارشیں بے حد و بے حساب- لامحدود (2017)
یارب! کرم کی بارشیں بے حد و بے حساب
بنجر زمیں کے لب پہ دعائیں ہزار ہیں
امن و سکوں کی بادِ بہاری کی التجا
سجدے میں جو گری ہیں صدائیں ہزار ہیں
یارب! کرم کی بارشیں بے حد و بے حساب
بنجر زمیں کے لب پہ دعائیں ہزار ہیں
امن و سکوں کی بادِ بہاری کی التجا
سجدے میں جو گری ہیں صدائیں ہزار ہیں