خدائے آسماں اب کے برس اذنِ ثنا دینا- لامحدود (2017)
خدائے آسماں! اب کے برس، اذنِ ثنا دینا
مری کلکِ ادب کو تُو حروفِ التجا دینا
نبی جیؐ کی ولادت کی خوشی میں اے خدا! میرے
مری اکھڑی ہوئی سانسوں کو بھی آبِ شفا دینا
خدائے آسماں! اب کے برس، اذنِ ثنا دینا
مری کلکِ ادب کو تُو حروفِ التجا دینا
نبی جیؐ کی ولادت کی خوشی میں اے خدا! میرے
مری اکھڑی ہوئی سانسوں کو بھی آبِ شفا دینا