یارب! ثنا کے پھول کھلیں گھر میں ہر طرف- لامحدود (2017)
یارب! ثنا کے پھول کھلیں گھر میں ہر طرف
آسودگی کا گھر میں مسلسل رہے قیام
بادِ صبا چراغ جلائے خوشی خوشی
کرتی رہے گلی میں اجالوں کا اہتمام
یارب! ثنا کے پھول کھلیں گھر میں ہر طرف
آسودگی کا گھر میں مسلسل رہے قیام
بادِ صبا چراغ جلائے خوشی خوشی
کرتی رہے گلی میں اجالوں کا اہتمام