زندگی کے آخری دن ہیں رہوں محوِ ثنا- لامحدود (2017)
زندگی کے آخری دن ہیں رہوں محوِ ثنا
خلدِ طیبہ کی ملے ہر سانس کو ٹھنڈی ہوا
ہو غلامی کی سند جاری درِ سرکارؐ سے
اے خدا! میرے خدا! میرے پیمبرؐ کے خدا!
زندگی کے آخری دن ہیں رہوں محوِ ثنا
خلدِ طیبہ کی ملے ہر سانس کو ٹھنڈی ہوا
ہو غلامی کی سند جاری درِ سرکارؐ سے
اے خدا! میرے خدا! میرے پیمبرؐ کے خدا!