شعورِ کربلا (2018)

شعورِ کربلا (2018)

ریاض حسین چودھری رحمۃاللہ علیہ نعت لکھنے لگے تو نعت ہی کے ہو گئے۔ حب رسول ﷺ میں ڈوبے تو باہر نہ آئے؛ ڈوبے ہی رہے۔ وا رفتگی کے اس عالم میں ان کی فکری اساس عشق رسول ﷺ کے اثاثوں کو ایک ایک کر کے جذب و شوق کی عمیق تہوں میں سموتی رہی۔ مدح النبی کا شعری وجود حب اہل بیت کے عواملِ تخلیق کے فیض سے بھلا کیونکر مسحور و مسرور نہ ہو گا۔ آپ نے شہادت امام علیہ السلام کے فکری پہلوؤں کو بالخصوص ذوقِ قلم کا محور بنایا اور انتہائی جامع کلام تخلیق کیا۔ شعور کربلا ان کی ایسی ہی شعری کاوشوں کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے تاریخِ کربلا، حدیثِ کربلا، ریاضِ کربلا، متاعِ کربلا، نصاب کربلا اور التجائے کربلا جیسے موضوعات پر خوبصورت کلام تخلیق کیا ہے۔

فہرست