سرورق- شعورِ کربلا (2018)

شعورِ کربلا

کتابِ کربلا کے ہر ورق تیرے حوالے سے
ہر اک مظلوم کے آنسو مرے مسلک میں شامل ہیں

شعورِ کربلا

(تئیسواں مجموعہ کلام)

(اشاعت بعد از وصال )

ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ

رابطہ

محمدحسنین مدثر
سٹریٹ1-B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ

052-3572928, 0346-6761600

جملہ حقوق بحقِ مصنف محفوظ

ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونت: عبید ارشد، جوّاد ارشد
کمپوزنگ: محمد اشفاق انجم، نعیم احمد، محمد کاشف
پریس: منہاج القرآن پرنٹنگ پریس
سرورق: محمدحسنین مدثر
بار اوّل: 12 ربیع الاوّل1440 ہجری مطابق 2018ء
تزئین: محمد اکرم قادری

حسینیت کے نام
جو دینِ حق کے دوام کی زندہ علامت ہے

٭

قتل گاہوں کو سجانا شوق ہے ان کا مگر
رہنماؤں کو ملے، یارب! شعورِ کربلا

٭٭٭

خوشبو چراغ لے کے کہاں ڈھونڈنے چلی
نیزے کی نوک پر ہے گلستانِ کربلا

٭٭٭

مری تشنہ لبی میرے بدن کا ایک حصہ ہے
مرے ہمراہ رہتی ہے ہمیشہ کربلا میری