روئے شعور و لوح و قلم اس طرف بھی ہو (قطعہ)- خلد سخن (2009)

روئے شعور و لوح و قلم اس طرف بھی ہو
حسن و جمالِ نقشِ قدم اس طرف بھی ہو
اُجڑی ہوئی ہے مانگ عروسِ بہار کی
سرکارؐ! چشمِ لطف و کرم اس طرف بھی ہو