قلم ازل سے مقرر مرا ثنا پر ہَے- زم زم عشق (2015)
قلم ازل سے مقرر مرا ثنا پر ہَے
کرم، رسولِ مکرم ؐ کا بے نوا پر ہے
درِ حضور ؐ کو چوما ہَے مَیں نے پلکوں سے
مرا نصیب بلندی کی انتہا پر ہے
قلم ازل سے مقرر مرا ثنا پر ہَے
کرم، رسولِ مکرم ؐ کا بے نوا پر ہے
درِ حضور ؐ کو چوما ہَے مَیں نے پلکوں سے
مرا نصیب بلندی کی انتہا پر ہے