ہر لفظ کو ریاضؔ چراغِ حرم کروں- زم زم عشق (2015)
ہر لفظ کو ریاضؔ چراغِ حرم کروں
ارض و سما کو کیوں نہ شریکِ قلم کروں
عمرِ طویل اس لئے مانگی ہَے اے خدا!
اشعارِ نعت لاکھوں کروڑوں رقم کروں
ہر لفظ کو ریاضؔ چراغِ حرم کروں
ارض و سما کو کیوں نہ شریکِ قلم کروں
عمرِ طویل اس لئے مانگی ہَے اے خدا!
اشعارِ نعت لاکھوں کروڑوں رقم کروں