نور ہی نور تھا طیبہ کی فضاؤں میں ریاضؔ- زم زم عشق (2015)
نور ہی نور تھا طیبہ کی فضاؤں میں ریاضؔ
شبِ میلاد نظاروں کو نکھرتے دیکھا
رَق ص میں ارض و سماوات کو دیکھا پیہم
آسمانوں سے ستاروں کو اترتے دیکھا
نور ہی نور تھا طیبہ کی فضاؤں میں ریاضؔ
شبِ میلاد نظاروں کو نکھرتے دیکھا
رَق ص میں ارض و سماوات کو دیکھا پیہم
آسمانوں سے ستاروں کو اترتے دیکھا