ہر قدم پر دل دھڑکتے ہیں غلاموں کے ریاضؔ- زم زم عشق (2015)

ہر قدم پر دل دھڑکتے ہیں غلاموں کے ریاضؔ
خاکِ طیبہ کے عوض ارض و سما مہنگے پڑے