صحبتِ یزداں- مطاف نعت (2013)

کانوں میں جب اذان کی آنے لگی صدا
قلب و نظر میں مہک اٹھی یادِ مصطفیٰ
محفل فلک سے اتری درود و سلام کی
پھر اس نے مجھ کو صحبت یزداں میں لے لیا