مطاف نعت (2013)
یہ شیخ عبدالعزیز دباغ کے نعتیہ کلام کا مجموعہ ہے جسے اس ویب سائیٹ میں شامل کرنے کی خصوصی اجازت حاصل کی گئی ہے۔ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ ’’مطافِ نعت‘‘ کے تعارف میں لکھتے ہیں: ’’شیخ عبدالعزیز دباغ حضورِ حق رکوع و سجود کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ممدوحِ ربّ کائنات کی بارگاہِ بیکس پناہ میں تصویرِ ادب بن کر محوِ ثنا ہیں۔ خود سپردگی اور وارفتگی کا احرام باندھ کر لمحاتِ حضوری کے کیفِ دوام میں کھو جاتے ہیں، شاعر پیکرِ عجز بن کر اپنے آقا ﷺ کے درِ عطا پر التماس گزار ہے۔
فہرست
سرورق
ترتیب
حریمِ دیدہ ودل میں چراغاں
زرِ سخن بھی نہیں، مصرعۂ ہنر بھی نہیں
حمد
میرے پیارے اللہ میرا آج کا دن بھی تیرے نام
التماس بحضور سیّد الکونین ﷺ
شانِ ثنا خوانِ رسول
شانِ مدحت نگارِ رسول ﷺ
مجھے دے رکھا ہے خدا نے جو وہ مرے لئے کوئی کم نہیں
جو چاہتا ہوں مری بات میں اثر بھی نہیں
دعا ہے تا دمِ آخر رہوں جا کر مدینے میں
چلے ہوائے مدینہ بہار آ جائے
راحتِ قلب و نظر، صبح و مسا یاد آئے
پلکوں پہ اُن ﷺ کی یاد کا میلہ لگا رہا
شاخِ جاں پر نعت کی کلیاں کھلیں شام و سحر
صبح و مسا نظر میں درِ مصطفیٰ رہے
نعت کی رت میں شرابور فضا لگتی ہے
سوزِ نفَس کے جذبِ دروں میں جلوں گا کیا
راہِ وفا سے کوچۂ دلبر قریب ہے
جہانِ نعت میں تخریب و شر نہیں ہوتا
زرِ ثنائے نبی کاسۂ سخن میں ہے
دنیا کی آرزو ہے نہ نمود کی طلب ہے
حجاب اٹھا نہیں نگہِ یقیں کی آزمایش ہے
یہ بیقراریٔ ہجراں کا آخری دن ہے
آتا ہے کون چھوڑ کے محبوب کی گلی
مدینہ پاک جانے کی خواہش
مقّدر جگمگایا والیِ بطحا ﷺ کی چوکھٹ پر
جب روح تڑپنے لگتی ہے عشاق مدینے جاتے ہیں
میری اوقات کیا پوچھتے ہو مین ہوں کاشاکِ دنیا کا سایہ
درِ حبیب سے لے لو حیاتِ نو اب بھی
دعائے آخر شب بن کے چمکی لو غلامی کی
مدینے کے پہاڑو سنگ ریزہ ہوں ندامت کا
بصیرتِ دلِ مضطر بنی مری آنکھیں
ماں باپ میرے آپ ﷺ پر قربان یا نبی ﷺ
حضور نگہِ کرم
بے قراری میں تڑپنا دل کو کٹتے دیکھنا
نگاہوں میں مری روضے کا منظر ہو دمِ آخر
نہیں لگتا مرا اب دل کہیں بھی یا رسول اللہ
ترے پاس جب ہو جانا ترے پاک در سے جاؤں
اے شاعرِ محمد
لہو ہے قلبِ حزیں، آنکھ میں نمی ہے بہت
قبر میں لے کے جاؤں اگر میں اپنے ماتھے پہ خاکِ مدینہ
مَیں مطمٔن ہوں میرا خدا ساتھ ہے مرے
آرزوئے شوق کے سب کو دکھاتا ہوں گلاب
مجھ سے درِ رسول ﷺ کی جنت نہ پوچھئے
استقامت
جو ان ﷺ کی یاد میں محو کتاب لگتے ہیں
تتلیاں، پھول، ہوائیں، پتے
میں کھو جاؤں یا مصطفیٰ کہتے کہتے
اس کا رتبہ ورائے بیاں ہے جو بھی پروانۂ مصطفیٰ ہے
رشتہ نہ پھر رہے کوئی سر کا وجود سے
ہم عاصیوں کو رکھتے ہیں مستِ سرور آپ ﷺ
واہ کیا بخت ہیں تیرے اے بیابانِ عرب
سلام بحضور سرورِ کونین ﷺ
حضور آپ کی باندی فشارِ غم میں ہے
صحبتِ یزداں
تعلقات کی بنیاد
ابرِ فیضانِ کرم چھایا ہے
پلکوں میں لے کے التجا قدمینِ پاک میں
دل میں دمک رہی ہیں مدینے کی وادیاں
نعت پڑھتی رہتی ہیں خوشبوئیں مدینے کی
میں دھوپ میں بھی خنک بوستان جیسا ہوں
ہر گھڑی امتحاں میں رہتا ہوں
نعت کہنا تو پھولوں سے سیکھے کوئی
چشمۂ تسکیں