تعلقات کی بنیاد- کلیات نعت

سارے جہانِ خلق کی فریاد ہیں نبیؐ
سب کچھ، خدائے لم یزل کے بعد، ہیں نبیؐ
میری کسی سے کوئی عداوت نہیں مگر
میرے تعلقات کی بنیاد ہیں نبیؐ

*