سرورق- ریاض حسین چودھریؒ کا جہان فن

ریاض حسین چودھریؒ کا جہانِ فن

مرتب

شیخ عبدالعزیز دباغ

نعت ریسرچ سنٹر
B-306، بلاک 14، گلستانِ جوہر، کراچی
موبائل نمبر: 0332-2668266
sabeehrehmani@gmail.com
www.sabih-rehmani.com

نعت ریسرچ سنٹر کراچی

جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ

کتاب: ریاض حسین چودھریؒ کا جہانِ فن
مرتب: شیخ عبدالعزیز دباغ
کمپوزنگ : اشفاق انجم
اشاعت : نومبر2022
تعداد : 400

ناشر: نعت ریسرچ سنٹر کراچی

٭

نقشِ حساّن

ریاض حسین چودھریؒ کے نام

---

کروں میں بھی حنا بندی گلستانِ سخن تیری
غزل کہتی چلے صلِّ علیٰ طیبہ کی گلیوں میں

شہرِ طیبہ کی ہواؤں سے ہے میری دوستی
جو مدینے کا ہے موسم وہ مرے اندر کا ہے

چراغِ نعت جلتے ہیں مرے چھوٹے سے کمرے میں
مرے آنگن کی چڑیاں بھی درودِ پاک پڑھتی ہیں

حشر تک چَین سے سو جاؤ فرشتوں نے کہا
دیکھ کر قبر میں بھی صلِّ علیٰ کا موسم