ریاض حسین چودھریؒ کا جہان فن

ریاض حسین چودھریؒ کا جہان فن

ریاض کی نعتیہ شاعری پر اساتذۂ فن کی یہ نادر تحریریں یقیناً شعور نعت اور نقد و نظر کے فروغ کے سلسلے میں ایک بڑے خزانے کا درجہ رکھتی ہیں جنہیں یہاں محفوظ کر دیا گیا ہے۔ ان کا مطالعہ اساتذہ ، محققین، ادبا و صاحبان نقد و نظر کے لئے بالعموم اور تحقیق حمد و نعت میں مصروف طلبہ و طالبات کے لئے بالخصوص بے حد کار آمد ہو گا۔

فہرست

  1. سرورق

  2. عرضِ مرتّب

  3. فہرست

  4. ریاض کی نعتیہ کتب پر اساتذۂ فن کی آراء

  5. آئینہ خانۂ نقد و نظر (محمد اقبال منہاس)

  6. ریاضؒ پر لکھی جانے والی سب سے پہلی تحریر

  7. ’’خونِ رگِ جاں‘‘کا پیش حرف - آغا صادق

  8. ’’خونِ رگِ جاں‘‘کا منظوم دیباچہ - آغا صادق

  9. بھائی ریاض حسین سلطانِ نعت کیسے بنے - (محمد امجد چودھری - جنوری 2021)

  10. بھائی ریاض حسین سلطانِ نعت کیسے بنے - (محمد امجد چودھری - جنوری 2021)

  11. ریاض حسین چودھری کی غزل گوئی - (عارف عبدالمتین، 1976ء)

  12. جدید لہجے کا نمائندہ مدحت نگار - پروفیسر محمد اکرم رضا

  13. پیکرِ جمالیاتِ فن اور جدت و شائستگی کا معیار؛ پیشوائی، حفیظ تائب

  14. تمنائے حضوری اور ریاض حسین چودھری، ڈاکٹر شبیر احمد قادری

  15. تمنائے حضوری : صاحب زادہ خورشید احمد گیلانی

  16. متاع قلم: شاعر سے اللہ تعالیٰ کی محبت کا ظہور - آسی ضیائی

  17. روشنی کا شاعر: شٰیخ عبدالعزیز دباغ

  18. ریاض کی صحافتی اور ادبی خدمات … سرفراز احمد خان

  19. زرِ معتبر : حب نبیؐ کی پہنائیوں کا مرقع… پروفیسر محمد اکرم رضا

  20. خلد سخن میں نعت ریاض … پروفیسر محمد اکرم رضا

  21. ریاض کی نعت کے رموزِ عشق کی پڑتال: سلطان ناصر

  22. جدید تخلیقی طرز احساس کا شاعر … راجا نیر، روزنامہ الشرق

  23. ریاض کی زرِ معتبر: ایک منفرد اسلوب نعت - سید سلطان عارف

  24. نقشِ حسان : پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی

  25. نعت میں جدید اسالیب کی دھنک: آبروئے ما، ڈاکٹر خورشید رضوی

  26. حدیثِ دلِ مہجوراں … ڈاکٹر عزیز احسن

  27. مدحت نگارِ رسول ﷺ کا ارمغان عجز و نیاز: ڈاکٹر طاہر حمید تنولی

  28. ریاض حسین چودھری کی معریٰ حمد و نعت … ڈاکٹر ریاض مجید

  29. ریاض حسین چودھری کا ارژنگِ فن … ڈاکٹر عزیز احسن

  30. ریاض کی نظم نعت کی یکتائیت … شیخ عبدالعزیز دباغ

  31. حقیقی نعت کا اسلوب اور سقوط ڈھاکہ کا صدمہ : ارشد طہرانی

  32. قیقنسِ نعت … خواجہ طارق اسماعیل

  33. 26۔ کلاسیکی اور عصری نعت کے تلازمات … عاصی کرنالی

  34. 27۔ اردو ادب کے توانا رویوں کا امتزاج … ڈاکٹر آفتاب نقوی

  35. زرِ معتبر، رزقِ ثنا اور سلامٌ علیک…احسان اللہ طاہر

  36. در مصطفیٰ پہ پلکوں سے دستک …طارق اسماعیل ساگر

  37. غزل کاسہ بکف : تعارف … بشیر حسین ناظم

  38. اگلی صدی کی نعت… شیخ عبد العزیز دباغ

  39. ریاض اپنی نعتیہ کتب کے آئینے میں…ڈاکٹر شہزاد احمد

  40. شعور و احساس اور انوار سرمدی: رشید آفریں

  41. ریاض حسین چودھری کا نعتیہ شعور : پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کمال

  42. نعتِ ریاض …ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط

  43. نامِ نبی کا وردِ مسلسل : ڈاکٹر طاہرہ انعام

  44. ریاض کے معنویت کے ذرائع : شیخ عبد العزیز دباغ

  45. نئے نصاب نعت کی تشکیل و تزئین : ڈاکٹرکاشف عرفان

  46. دل کو کیا ہے میں نے مدینہ سرِ قلم : محمد حسنین مدثر

  47. ریاض حسین چودھری کی نعت گوئی (نظمیں) : نوید صادق

  48. شعریات میں عشقِ نبوی کی روشنی : ڈاکٹر عزیز احسن

  49. نصابِ زندگانی کتاب ارتقا کا دوسرا نام : محمد حسنین مدثر

  50. ریاض کے نعتیہ مجموعوں کی اشاعت : شیخ عبدالعزیز دباغ

  51. ریاض حسین چودھری کی نعت میں ’’استغاثہ‘‘ : محمد قاسم گیلانی