ردائے امن ہی سر پر نہیں رہی آقاؐ- رزق ثنا (1999)
ردائے امن ہی سر پر نہیں رہی آقاؐ
محیط روح پہ خوف و ہراس رہتا ہے
بجھا بجھا سا پھرے سوچ کے جزیروں میں
حضورؐ آپ کا شاعر اداس رہتا ہے
ردائے امن ہی سر پر نہیں رہی آقاؐ
محیط روح پہ خوف و ہراس رہتا ہے
بجھا بجھا سا پھرے سوچ کے جزیروں میں
حضورؐ آپ کا شاعر اداس رہتا ہے