مرے خدا کی خدائی کی وسعتوں میں ریاضؔ- متاع قلم (2001)
مرے خدا کی خدائی کی وسعتوں میں ریاضؔ
مرے نبیؐ کی کوئی ایک بھی مثال نہیں
دیے جلانے کا کوئی جواز ہو تو کہو
یہ آفتابِ ازل ہے اسے زوال نہیں
مرے خدا کی خدائی کی وسعتوں میں ریاضؔ
مرے نبیؐ کی کوئی ایک بھی مثال نہیں
دیے جلانے کا کوئی جواز ہو تو کہو
یہ آفتابِ ازل ہے اسے زوال نہیں