ثنائے نبیؐ کی دعا چاہتا ہوں- متاع قلم (2001)

ثنائے نبیؐ کی دعا چاہتا ہوں
یہی کیفِ پیہم سدا چاہتا ہوں
مَیں بازارِ محشر میں بھی روزِ محشر
زرِ حبِّ خیرالوریٰ چاہتا ہوں