پرچمِ نعت کھلے شام و سحر ہاتھوں میں- متاع قلم (2001)

پرچمِ نعت کھلے شام و سحر ہاتھوں میں
دامنِ رزق مرا رزقِ ثنا سے بھر دے
یاخدا، میرے پیمبرؐ کے خدا، میرے خدا
میرے ہر لفظ کو تو نعتِ پیمبرؐ کر دے