کلکِ رضا بھی پاس ہے جذبِ اویسؓ بھی- متاع قلم (2001)

کلکِ رضاؒ بھی پاس ہے جذبِ اویسؓ بھی
آؤ ثنائے والی کونینؐ ہم کریں
لکھیں کتابِ دیدہ و دل میں انہیؐ کا نام
ہر حرفِ آرزو کو سپردِ قلم کریں