ناخلف بیٹے سرِ بازارِ طائف آج بھی- کشکول آرزو (2002)
ناخلف بیٹے سرِ بازارِ طائف آج بھی
مسندِ حرص و ہوا کا دور تک پیچھا کریں
غیرت و ناموس کو نیلام کرکے یا نبیؐ
بادشاہ، اجداد کی میراث کا سودا کریں
ناخلف بیٹے سرِ بازارِ طائف آج بھی
مسندِ حرص و ہوا کا دور تک پیچھا کریں
غیرت و ناموس کو نیلام کرکے یا نبیؐ
بادشاہ، اجداد کی میراث کا سودا کریں