گدا بھی اور ثنا گر بھی ہوں محمد ﷺ کا- کشکول آرزو (2002)
گدا بھی اور ثنا گر بھی ہوں محمد کا
کسی کے در پہ جھکایا نہ جا سکے گا مجھے
مَیں اُنؐ کے نقشِ کفِ پا تلاشتا ہوں ریاضؔ
ابد تلک بھی مٹایا نہ جاسکے گا مجھے
گدا بھی اور ثنا گر بھی ہوں محمد کا
کسی کے در پہ جھکایا نہ جا سکے گا مجھے
مَیں اُنؐ کے نقشِ کفِ پا تلاشتا ہوں ریاضؔ
ابد تلک بھی مٹایا نہ جاسکے گا مجھے