میں اپنے لعل و جواہر شمار کرتا ہوں- کشکول آرزو (2002)
میں اپنے لعل و جواہر شمار کرتا ہوں
قدومِ پاک پہ سب کچھ نثار کرتا ہوں
اسی لیے تو ہے دستار میرے سر پہ ریاضؔ
سگانِ کوئے مدینہ سے پیار کرتا ہوں
میں اپنے لعل و جواہر شمار کرتا ہوں
قدومِ پاک پہ سب کچھ نثار کرتا ہوں
اسی لیے تو ہے دستار میرے سر پہ ریاضؔ
سگانِ کوئے مدینہ سے پیار کرتا ہوں