فقط- خلد سخن (2009)
دھنک فلک سے اُتر کر
یہ پوچھتی ہے ریاضؔ
سوائے اسمِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ کون ہونٹوں پر
گلاب رکھے گا
بادِ سحر سے بھی پہلے
دھنک فلک سے اُتر کر
یہ پوچھتی ہے ریاضؔ
سوائے اسمِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ کون ہونٹوں پر
گلاب رکھے گا
بادِ سحر سے بھی پہلے