ارمان حاضری کے بکھرے ہوئے ہیں آقاؐ- کائنات محو درود ہے (2017)
ارمان حاضری کے بکھرے ہوئے ہیں آقاؐ
آپس میں راستے سب الجھے ہوئے ہیں آقاؐ
اک میں ہی آبدیدہ رہتا نہیں ہوں شب بھر
دیوار و در بھی کب سے بھیگے ہوئے ہیں آقاؐ
ارمان حاضری کے بکھرے ہوئے ہیں آقاؐ
آپس میں راستے سب الجھے ہوئے ہیں آقاؐ
اک میں ہی آبدیدہ رہتا نہیں ہوں شب بھر
دیوار و در بھی کب سے بھیگے ہوئے ہیں آقاؐ