نیند کا غلبہ رہا ہے اس قدر ہم پر حضورؐ- کائنات محو درود ہے (2017)

نیند کا غلبہ رہا ہے اس قدر ہم پر حضورؐ
بھول بیٹھے ہیں چراغوں کو جلانے کا ہنر
ہر قدم پر ارتقاء کی سیڑھیاں ٹوٹی ہوئی
قافلوں کی منتظر صدیوں سے ہے گردِ سفر