کلکِ شعور مانگ کے ربِّ قدیر سے- کائنات محو درود ہے (2017)

کلکِ شعور مانگ کے ربِّ قدیر سے
کچھ پھول لے کے آپؐ کے روشن ضمیر سے
آقاؐ کے در کی خاکِ منّور کو چوم کر
لکھیں گے روزنامچہ خیرِ کثیر سے