مٹ گیا ہے عظمتِ رفتہ کا سب جاہ و جلال- کائنات محو درود ہے (2017)
مٹ گیا ہے عظمتِ رفتہ کا سب جاہ و جلال
خوابِ غفلت میں رہے میرے وطن کے مہرباں
امتِ بیکس کو پرسہ بھی نہیں دیتا کوئی
خوف سا، سرکارؐ، رہتا ہے پسِ وہم و گماں
مٹ گیا ہے عظمتِ رفتہ کا سب جاہ و جلال
خوابِ غفلت میں رہے میرے وطن کے مہرباں
امتِ بیکس کو پرسہ بھی نہیں دیتا کوئی
خوف سا، سرکارؐ، رہتا ہے پسِ وہم و گماں