عمر بھر بادل مدینے کے تسلسل سے ریاضؔ- کائنات محو درود ہے (2017)
عمر بھر بادل مدینے کے تسلسل سے ریاض
کشتِ جاں پر آگہی کے پھول برساتے رہے
کیف میں ڈوبا رہا میرے قلمداں کا نصاب
نعت کے دلکش مضامیں لب پہ لہراتے رہے
عمر بھر بادل مدینے کے تسلسل سے ریاض
کشتِ جاں پر آگہی کے پھول برساتے رہے
کیف میں ڈوبا رہا میرے قلمداں کا نصاب
نعت کے دلکش مضامیں لب پہ لہراتے رہے