ردائے عافیت کے سائے میں گذرا ہے ہر موسم- کائنات محو درود ہے (2017)
ردائے عافیت کے سائے میں گذرا ہے ہر موسم
زمیں پر بسنے والوں کے لئے ہر پل دعا گو ہوں
مری عمرِ رواں کا ایک اک لمحہ اُنہیؐ کا ہے
خدا کا شکر ہے مَیں آخری دن تک ثنا گو ہوں