شہرِ اقبالؒ یا شہرِلاہور ہو!- کائنات محو درود ہے (2017)
شہرِ اقبال یا شہر لاہور ہو
میرا رختِ سفر سب مدینے میں ہے
جان و دل اُنؐ کے در پر ہیں محوِ ثنا
آنکھ بھیگی ہوئی ہر شبینے میں ہے
شہرِ اقبال یا شہر لاہور ہو
میرا رختِ سفر سب مدینے میں ہے
جان و دل اُنؐ کے در پر ہیں محوِ ثنا
آنکھ بھیگی ہوئی ہر شبینے میں ہے