ریاض اپنے بڑوں سے یہی سنا ہم نے- کائنات محو درود ہے (2017)

ریاضؔ اپنے بڑوں سے یہی سنا ہم نے
خدا کے بعد محمدؐ کا نام آتا ہے
خدا کی ساری خدائی انہیں سلام کرے