ہاتھ کیوں ٹوٹے نہیں خاکہ نگاروں کے ابھی- کائنات محو درود ہے (2017)

ہاتھ کیوں ٹوٹے نہیں خاکہ نگاروں کے ابھی
کیوں نہیں ڈوبا سفینہ دشمنِ سرکارؐ کا
کیوں نہیں اترا خدایا شر پسندوں پر عذاب