خلدِ طیبہ کی فضائوں میں رہے اڑتا خیال- کائنات محو درود ہے (2017)
خلدِ طیبہ کی فضاؤں میں رہے اڑتا خیال
بعد مرنے کے بھی مدحت کا سفر جاری رہے
اس حوالے سے رہیں زندہ مرے لوح و قلم
خلدِ طیبہ کی فضاؤں میں رہے اڑتا خیال
بعد مرنے کے بھی مدحت کا سفر جاری رہے
اس حوالے سے رہیں زندہ مرے لوح و قلم