قطعات: ہر کسی جھوٹے خدا کو مانتے ہیں کب ریاض- لامحدود (2017)
ہر کسی جھوٹے خدا کو مانتے ہیں کب ریاضؔ
زر پرستی تو ہمارے خون میں شامل نہیں
لائقِ سجدہ خدائے مصطفی کی ذات ہے
جس کی اپنی پادشاہی میں کوئی داخل نہیں
ہر کسی جھوٹے خدا کو مانتے ہیں کب ریاضؔ
زر پرستی تو ہمارے خون میں شامل نہیں
لائقِ سجدہ خدائے مصطفی کی ذات ہے
جس کی اپنی پادشاہی میں کوئی داخل نہیں