مصحفِ لوح و قلم کو حرفِ لاثانی ملے- رزق ثنا (1999)

مصحفِ لوح و قلم کو حرفِ لاثانی ملے
بربطِ انفاس پر جذبوں کی ارزانی ملے
آرزو ہے جب لپٹ جائوں میں قدموں سے ریاضؔ
روزِ محشر مجھ کو بھی حکمِ ثنا خوانی ملے